Tags - انصار الله
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل امت اسلامیہ کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں میں شریک ہیں۔
News ID: 435960    Publish Date : 2018/05/17

محمد البخیتی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ یمن میں جنگ جاری رہنے سے امریکہ اور برطانیہ کو ہی فائدہ پہنچ رہا ہے۔
News ID: 424249    Publish Date : 2016/11/04

انصار الله یمن کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن کے رہنما نے اس ملک کے داخلی امور میں سعودی عرب اور امریکا کی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے بیان کیا : سعودی عرب مذہبی و قبیلہ ای اختلاف کے سہارے یمن میں لیبیا کے منظرنامہ کو دہرانے کی کوشش میں ہے ۔
News ID: 7851    Publish Date : 2015/02/27