Tags - بے فائدہ علم
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے زندگی کے دوران انسان کی مختلف تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس تبدیلی کو عاقلانہ زندگی اور عاقلانہ موت جانا ہے اور اس اشارہ کے ساتھ کہ عقل مطلوب وہی عقل عملی ہے اور بے فائدہ علم کو اخرت کے لئے اضافہ اور بے کار جانا ہے ۔
News ID: 7887 Publish Date : 2015/03/08