امت اسلاميہ

ٹیگس - امت اسلاميہ
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے بعثت رسول اسلام (ص) کے مبارک موقع پر اپنے خطاب میں کہا: آج امت اسلامیہ 1948 کے نکبت سے زیادہ خطرناک نکبت سے دوچار ہے جس کا بانی امریکا اور اسرائیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8146    تاریخ اشاعت : 2015/05/18