ٹیگس - محمد جواد ظریف
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام خط جس میں ایران کا یمن کیخلاف سعودی جارحیت پر شدید غم و غصہ کا اظہار ۔
خبر کا کوڈ: 423769 تاریخ اشاعت : 2016/10/11

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : ہمیں یہ بات ذہن میں رکهنی چاہئے کہ پائیدار ترقی اور عوام کی فلاح کے لئے امن و سلامتی لازم اور ملزوم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423460 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا : سعودی عرب کے حکام کو امریکہ کی تقلید اور پیروی ختم کرکے سچھے اسلام کی پیروی کرنی چاہیے اور سچے اسلام کی پیروی میں ہی ان کی فلاح اور نجات کے اسباب فراہم ہیں
خبر کا کوڈ: 423232 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
محمد جواد ظریف سے کیا گیا سوال :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : یمن میں سعودی حکومت اور علاقے میں صیہونی حکومت کے مظالم سے ان حکومتوں کے دوست ممالک بھی اب ناراض ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422932 تاریخ اشاعت : 2016/08/30
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ امریکی لاطینی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں کیوبا میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422803 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور عراق کے اسپیکر سلیم الجبوری نے دوطرفہ تعلقات اور اہم ترین علاقائی و بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422743 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
محمد جواد ظریف:
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان کی ۳۳ روزہ جنگ کی فتح کی سالگرہ لبنانی ہم منصب اور تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 422666 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
ایران کے وزیر خارجہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ لوزان سے گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ مذاکرہ کر کے لوٹے ایران کے وزیر خارجہ نے آج صبح تہران ائیرپورٹ پر پریس کانفرنس میں شرکت کی اور معاہدہ کے تمام صورت حال سے با خبر کی ۔
خبر کا کوڈ: 7989 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
یمن پر جارحیت کے رد عمل میں ایران کے وزیر خارجہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور اس کے متحدہ کی طرف سے یمن پر ہو رہے حملہ کی شدید مذمت کی ہے اور ان ممالک سے فورا حملہ بند کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7959 تاریخ اشاعت : 2015/03/26
محمد جواد ظریف :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان سے اغوا کیے گئے 5 مغوی بارڈر گارڈز میں سے ایک کو شہید کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا : ایران نے مغویوں کی رہائی کے لیے تمام اقدامات کئے، تاہم پاکستانی حکومت اپنے سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6555 تاریخ اشاعت : 2014/03/27
محمد جواد ظریف :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان سے اغوا کیے گئے 5 مغوی بارڈر گارڈز میں سے ایک کو شہید کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا : ایران نے مغویوں کی رہائی کے لیے تمام اقدامات کئے، تاہم پاکستانی حکومت اپنے سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6554 تاریخ اشاعت : 2014/03/27