محمد جواد ظریف - صفحه 13

ٹیگس - محمد جواد ظریف
ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا، مستقبل کے عالمی نظام میں اہم کردار ادار کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 425025    تاریخ اشاعت : 2016/12/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان سے خطے میں دہشت گردی میں کمی لانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی تاکید کی -
خبر کا کوڈ: 424926    تاریخ اشاعت : 2016/12/07

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : علاقے میں مغرب خاص طور پر امریکی تسلط کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424908    تاریخ اشاعت : 2016/12/06

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی۔
خبر کا کوڈ: 424881    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : عراق اور افغانستان پر حملے اور ان ملکوں پر قبضہ دہشت گرد گروہوں کی ترقی کا سبب بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424868    تاریخ اشاعت : 2016/12/04

محمد جواد ظریف:
محمد جواد ظریف نے کہا : اگر صدر باراک اوباما بھی اس بل پر دستخط کریں قانونی لحاظ سے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 424842    تاریخ اشاعت : 2016/12/03

محمد جواد ظریف نے کارل اریاوتس سے ملاقات میں :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور سلوینیائی وزیر خارجہ کے درمیان گفت و گو میں بیان ہوا : خطے میں ایران ایک طاقتور ملک ہے اور علاقائی مسائل اور امور میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424666    تاریخ اشاعت : 2016/11/24

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے برجستہ رکن حجت الاسلام محمد امین شہیدی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424641    تاریخ اشاعت : 2016/11/23

ایران کے وزیر خارجہ :
ایران کے وزیر خارجہ نے منعقدہ عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد، امن اور اعتدال پسندی کی اہمیت پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424485    تاریخ اشاعت : 2016/11/15

ایران کے وزیر خارجہ :
ایران کے وزیر خارجہ نے منعقدہ عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد، امن اور اعتدال پسندی کی اہمیت پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424485    تاریخ اشاعت : 2016/11/15

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان جوہری معاہدہ عالمی معاہدہ ہےجس کی پاسداری تمام فریقوں کی ذمہ داری ہے اگر امریہ نے اس معاہدے میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو ایران کے پاس متبادل آپشنز موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424413    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : آج عالم اسلام کو ایک بڑا خطرہ کا سامنا ہے جو پوری انسانیت، خطے اور دنیا کے لئے بھی خطرہ بن چکی ہے اور وہ خطرہ ناجائز صیہونی ریاست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424349    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : سید حسن نصر اللہ عالم اسلام کے لئے باعث فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424346    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : سید حسن نصر اللہ عالم اسلام کے لئے باعث فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424346    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ایک ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 424342    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ایک ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 424342    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے دوسری بار ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423815    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے دوسری بار ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423815    تاریخ اشاعت : 2016/10/13