محمد جواد ظریف - صفحه 12

ٹیگس - محمد جواد ظریف
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک عرب ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار علاقہ اور دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،
خبر کا کوڈ: 426910    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صہیونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں کہا ہے کہ نیتن یاہو تورات کے حوالے سے من گھڑت باتیں کرکے ہرگز ایرانی قوم کی جانب سے یہودیوں کو نجات دینے والی تاریخ کو چھپا نہیں سکتا.
خبر کا کوڈ: 426854    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

ایران کے وزیرخارجہ اور قطر کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں توسیع اور علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے بارے میں بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ: 426781    تاریخ اشاعت : 2017/03/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او (ECO) کی بائیسویں وزراتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج بروز پیر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426569    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

وزیر خارجہ جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے ایران کی سلامتی، معیشت، ٹکنالوجی اور دفاعی طاقت کا سرچشمہ اندرونی ہے اور عوام ہی اسلامی نظام کی اصل طاقت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426533    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے وزارت خارجہ کے شہداء کی یاد میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے قومی اور ملکی اقتدار میں شہادت اور شہداء کا اہم مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 426528    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 426440    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : دیگر ملکوں میں بدامنی پھیلا کر دنیا میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 426413    تاریخ اشاعت : 2017/02/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے شام میں زمینی فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426384    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

ایرانی وزیر خارجہ کی انڈونیشیا کے صدر کے خصوصی ایلچی سے ملاقات میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران بحر ھند کے ملکوں کی تنظیم آئیورا کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے -
خبر کا کوڈ: 426126    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : ایرانی قوم کے سامنے کسی طرح کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426096    تاریخ اشاعت : 2017/02/03

ایرانی وزیرخارجہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب بھی اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے-
خبر کا کوڈ: 425803    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم و جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس مسئلے کو اہمیت نہ دینے پر عالمی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 425798    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : سب کو اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ واشنگٹن کے ساتھ سیاسی اختلافات کے باوجود ، اقتصادی تعلقات کے لئے ایران کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425791    تاریخ اشاعت : 2017/01/19

جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امید ظاہر کی ہے کہ تہران اور کولمبو کے تعلقات مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425723    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش کے نام ایک خط میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیے جانے پر تاکید کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425546    تاریخ اشاعت : 2017/01/07

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی مذاکرات میں بحران شام کے خاتمے کے لئے سیاسی مذاکرات کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425211    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کی شدید مذمت کرتا ہے اور ایسے واقعات سے دہشت گردوں کے وحشیانہ چہرے کی واضح عکاسی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425186    تاریخ اشاعت : 2016/12/20

اسلامی جمہوریہ ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ایران مخالف اقدام کا جائزہ لینے کے لئے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425114    تاریخ اشاعت : 2016/12/17

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : عراق میں قومی آشتی کا منصوبہ پیش کرنے میں نیشنل الائنس کا اقدام، ان کے ملک کے سیاسی مستقبل کے لئے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 425045    تاریخ اشاعت : 2016/12/13