ٹیگس - محمد جواد ظریف
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں جب بھی ایران کے مفادات کو نظرانداز کیا گیا تہران بھی اس معاہدے کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 431619 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے اپنی حالیہ ایران مخالف تقریر سے پورے ایران کو متحد کر دیا اور یہ بات ہمارے لئے باعث خوشی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430460 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آج ہر ایرانی مرد و عورت اور پیر و جوان پاسداران انقلاب اسلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430383 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : کسی ملک کو ایران کی عسکری طاقت سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 430322 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں اس وقت بدامنی اور عدم استحکام پیدا ہوا جب غیرملکی فوجیوں نے مداخلت شروع کردی۔
خبر کا کوڈ: 430310 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
سپاہ کو دھشتگردی کی لیسٹ میں شامل کئے جانے پر ؛
ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد تنظمیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے ممکنہ امریکی اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430307 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یورپ کی جانب سے اپنے میزائل پروگرام کو محدود کرنے اور قومی اور ملکی دفاعی معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 430271 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی سیاستداں اس بات پر متفق ہیں کہ ٹرمپ کے پاس ہرزہ سرائی اور غیر مہذبانہ زبان کے علاوہ کچھ نہیں تھا اور ٹرمپ کا غیر مہذبانہ طریقہ کار عالمی سطح پر امریکہ کی بدنامی کا موجب بن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430246 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں مختلف آپشن موجود ہیں سعودی عرب کو مخاطب کرکے کہا کہ وہ علاقے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے۔
خبر کا کوڈ: 430210 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے عراق کی مرکزی حکومت اور کردستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430195 تاریخ اشاعت : 2017/10/02
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوجائے تو ایران کے پاس بھی مختلف آپشن موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430147 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : ایران جوہری معاہدے پر از سر نو مذاکرات سے نئی دلدل جیسی صورتحال پیدا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 430139 تاریخ اشاعت : 2017/09/28
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے کا نفاذ ہو گیا ہے اور امریکہ سمیت سب فریقین کو اس ایٹمی سمجھوتے کا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 430083 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ میں ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائےخارجہ کے اجلاس میں انتہا پسندی اور انتہاپسندی کی ترویج کرنےوالوں کامقابلہ کرنے کے لئےایشیائی ملکوں کے مابین تعاون کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430062 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کے بغیر گروپ ۵+۱ کے رکن ممالک نے جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور اس پر مذاکرات نہ کرنے پر زور دیا اور تمام فریقین کو یہ عالمی کامیابی پر قائم رہنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 430039 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430022 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیج فارس خطے میں کشیدگی کا خاتمہ کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کا اہم مقصد ہے۔
خبر کا کوڈ: 429943 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
ایران کے وزیرخارجہ نے یو این سیکرٹری جنرل نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو فوری طور پر بند کرایا جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429849 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
محمد جواد ظریف کا؛
ایران کے وزیر خارجہ نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل بند کرانے کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان تعاون اور عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429806 تاریخ اشاعت : 2017/09/04
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ دنیا كے ساتھ دوطرفہ تعلقات كی ركاوٹوں كو حل كرسكتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429786 تاریخ اشاعت : 2017/09/03