محمد جواد ظریف - صفحه 7

ٹیگس - محمد جواد ظریف
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ایٹمی پالیسیوں نے انسانیت کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434895    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرنے ایک بار پھر ایران اور خطے کے بارے میں اپنی جہالت اور حماقت کو ثابت کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434849    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 434815    تاریخ اشاعت : 2018/01/28

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ۔ دنیا جانتی ہے کہ داعش دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل تھی ۔
خبر کا کوڈ: 434769    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی توسیع پسندانہ اقدامات کے جواب میں کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر نئے سرے سے مذاکرات قابل قبول نہیں لہذا امریکہ اپنے وعدوں پر قائم رہے.
خبر کا کوڈ: 433621    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

محمد جواد ظریف :
جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا اقدام ناقابل قبول اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا کوئی بھی قدم ناقابل قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 433609    تاریخ اشاعت : 2018/01/12

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران مخالف امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی چالیں اب کسی کے لئے بشمول ایرانی قوم کے لئے پرانی ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433598    تاریخ اشاعت : 2018/01/11

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں دوسرے سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی ممالک کی ارضی سالمیت اور قومی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئےکہا کہ عراق اور شام میں لسانی اور قومی مسائل کو علیحدگی کیلئے ہوا دینا علاقے اور دنیا کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 432569    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی عوام کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432534    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویت میں کہا کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام کا دارومدار ہماری قوم پر منحصر ہے.
خبر کا کوڈ: 432509    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

یمن پر جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے یمن کی عوامی تحریک کو ہتھیار فراہم کئے جو یمن کے بحران کے حل کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنا۔
خبر کا کوڈ: 432294    تاریخ اشاعت : 2017/12/17

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 432280    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ نہ تو مغرب میں اور نہ ہی مغربی ملکوں کی بدولت کوئی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432081    تاریخ اشاعت : 2017/12/03

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں بینکنگ سے متعلق بندشوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431987    تاریخ اشاعت : 2017/11/27

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : ایران، افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کیساتھ باہمی تعاون کیلیے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431908    تاریخ اشاعت : 2017/11/21

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا : سعودی عرب کو خطے میں جنگی جنون کے بجائے امن وصلح و ثبات کے لئے تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 431883    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب تاریخی حقائق کو نظرانداز کر کے دشمنانہ اور جاہلانہ اقدامات انجام دے رہا ہے جس سے خود اس کو ہی نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431853    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی عدم پھیلاؤ اور ایٹمی ترک اسلحہ کے اصولوں کی پاسداری کو ثابت کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431749    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : امریکی صدر ٹرمپ کے سعودی عرب کا حالیہ دورہ بحرین اور قطر میں ظلم اور تشدد کا باعث بنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431696    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیرخارجہ نے امریکی بے بنیاد اور من گھڑت الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431653    تاریخ اشاعت : 2017/11/03