Tags - محمد جواد ظریف
جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID: 437530    Publish Date : 2018/10/31

ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے ساتھ واشنگٹن کے سیاسی اور اقتصادی مقاصد حاصل نہیں ہوںگے.
News ID: 437523    Publish Date : 2018/10/30

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اسرائیل، امریکی حمایت کی وجہ سے جارحیت کر رہے ہیں۔
News ID: 437518    Publish Date : 2018/10/29

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، غیرمشروط اور باہمی احترام پر مبنی مذاکرات پر یقین رکھتا ہے مگر امریکہ مذاکرات کے لئے تیار نہیں۔
News ID: 437482    Publish Date : 2018/10/23

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران موجودہ صورتحال میں تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔
News ID: 437480    Publish Date : 2018/10/23

ایران کے وزير خارجہ نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID: 437436    Publish Date : 2018/10/18

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی امریکی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پابندیاں عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی خلاف ورزی ہیں۔
News ID: 437433    Publish Date : 2018/10/18

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا : ایران نے بارہا عوام کی استقامت، پائداری اور تدبیر کے ساتھ امریکہ کو شکست سے دوچار کیا ہے ۔
News ID: 437338    Publish Date : 2018/10/07

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
News ID: 437321    Publish Date : 2018/10/06

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
News ID: 437295    Publish Date : 2018/10/02

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے شام کے عوام کی مدد کی، عراق اور کردستان کے لوگوں کی داعش کے خلاف مدد کی۔
News ID: 437294    Publish Date : 2018/10/01

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی چودھراہٹ پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آئیگا۔
News ID: 437290    Publish Date : 2018/10/01

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپ کا میکنیزم اگر کارگر واقع نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا۔
News ID: 437281    Publish Date : 2018/09/30

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل ہمارے خطے میں وہ واحد ملک ہے جس کے پاس خفیہ اور غیرمحفوظ ایٹمی ہتھیاروں کا منصوبہ ہے من جملہ نیوکلیئر بموں کا ہتھیار۔
News ID: 437274    Publish Date : 2018/09/29

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
News ID: 437266    Publish Date : 2018/09/29

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نیتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں مزید تنہایی کا شکار ہو رہا ہے۔
News ID: 437264    Publish Date : 2018/09/28

ایرانی وزیر خارجہ :
محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ پالیسی دن بہ دن امریکہ کو دنیا میں مزید تنہا کرے گی۔
News ID: 437255    Publish Date : 2018/09/27

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا ٹھوس فیصلہ کریں اور ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کی علیحدگی کے نقصانات کا ازالہ کریں۔
News ID: 437141    Publish Date : 2018/09/15

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضاد حیرت انگیز ہے۔
News ID: 437093    Publish Date : 2018/09/09

ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی تجربات کے خلاف مہم کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایسی حالت میں دنیا، جوہری تجربات کے خلاف مہم کا عالمی دن منا رہی ہے کہ جب ہمارے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔
News ID: 437005    Publish Date : 2018/08/29