محمد جواد ظریف - صفحه 11

ٹیگس - محمد جواد ظریف
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے تازہ فیصلے کو حکومت امریکہ کی تنگ نظری اور غلط پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428505    تاریخ اشاعت : 2017/06/12

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام دوستی نبھانے کے ایسے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428440    تاریخ اشاعت : 2017/06/08

بحرین کی شیعہ علما کونسل کے سربراہ کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ جسمانی حالت ابتر ہونے کے باوجود انہیں اسپتال منتقل نہیں کیا جا رہا۔
خبر کا کوڈ: 428418    تاریخ اشاعت : 2017/06/06

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا : خطی ممالک ماہ رمضان کے موقع پر مذاکرات اور بات چیت کا راستہ اپنائیں۔
خبر کا کوڈ: 428416    تاریخ اشاعت : 2017/06/06

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : اسلامی اتحاد کو مضبوط رکھنا مسلم دنیا کے حکمرانوں کی اصل ذمہ داری ہونی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 428282    تاریخ اشاعت : 2017/05/28

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران سبھی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کو امن کا تحفہ پیش کرنے کے لئےتیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 428179    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : بعض عرب ممالک اور غلط سوچ خطے میں کشیدگی کا باعث بن رہی ہے، ہم تمام ممالک کو امن کا تحفے دینے کے لئے تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428164    تاریخ اشاعت : 2017/05/21

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہندوستان کے خارجہ سکریٹری سبرامنیم جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428096    تاریخ اشاعت : 2017/05/17

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران، فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 427997    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

ایرانی وزیر خارجہ نے اشرف غنی سے ملاقات میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کابل میں افغان صدر ، چیف ایگزیکٹیو ، قومی سلامتی کے مشیر اور اپنے افغان ہم منصب سے ہونے والی ملاقات میں باہمی روابط ، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 427973    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : سرحدی فورسز پر حملے کی سفاکانہ کاروائی میں ملوث عناصر کو کڑی سزا دلوانے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427773    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی سیاست کا ایک نیاماڈل پیش کرنے کے لئے باہمی احترام اور گفتگو کی ترویج پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427696    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

محمد جواد ظريف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظريف نے اپنے ایک بیان میں امریکی انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ حکومتوں کی غلطیوں سے سبق حاصل کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427642    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : صدام كی حمایت كرنے والے شام پر الزام لگا رہے ہیں جبكہ ہم جو كیمیائی ہتھیاروں كے شكار رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427502    تاریخ اشاعت : 2017/04/14

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427487    تاریخ اشاعت : 2017/04/14

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے ایک بار پھر اس واقعے کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427443    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے شام پر امریکی حملے کے بارے میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ ،شام اور یمن میں القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظیموں کی حمایت میں لڑ رہا ہے شام اور یمن میں امریکہ، القاعدہ اور داعش کا واحد محاذ ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کےامریکی دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427354    تاریخ اشاعت : 2017/04/07

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : ہمیں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 427295    تاریخ اشاعت : 2017/04/04

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ارسال کردہ تہنیتی پیغام میں دنیا میں مقیم تمام ایرانیوں کو تقریب نوروز کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 426998    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونیت کو خطے اور دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور کہا: مسلمان اختلافات کی دیواریں گرا کر متحد ہوجائیں کہ اسی میں ان کی بھلائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426938    تاریخ اشاعت : 2017/03/17