جوھري توانائي

ٹیگس - جوھري توانائي
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے ایران کے جوہری توانائی کے راہ میں مغرب کی طرف سے ڑوڑے ڈالنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جوہری موضوع بھی دشمنوں کے ہاتھوں میں بہانہ ہے تا کہ ایران کی عوام سے سب کچھ چھین لیا جائے ؛ حقیقت یہ ہے کہ وہ لوگ ایران کے مستقبل و عزت مندی سے مخالف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8263    تاریخ اشاعت : 2015/06/29