ٹیگس - روھنگیا
بنگلادیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439879 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے مسلمانوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کے پیش نظر روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی بازیابی کے لئے اقدام کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 429919 تاریخ اشاعت : 2017/09/12
پاکستان شریعہ بورڈ :
برما میں ہونے والے مظالم مسلمانوں کے قتل عام پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی عذاب الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429852 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
ایران کے بزرگ علماء ، مراجع تقلید اور ایران کے دینی مدارس کے امور کے مرکز نے میانمار میں مظلوم مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ان ہولناک جرائم پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429819 تاریخ اشاعت : 2017/09/07
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : دیر ہونے سے پہلے ہمیں عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 429742 تاریخ اشاعت : 2017/09/07
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : دیر ہونے سے پہلے ہمیں عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 429742 تاریخ اشاعت : 2017/09/07
حجت الاسلام سید عبدالحسین الحسینی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : روہنگیائی مسلمانوں پر آئے روز ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں، بچوں کو ذبح کیا جارہا ہے، خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے، لیکن ابھی تک امت مسلمہ خواب غفلت کے مزے لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429546 تاریخ اشاعت : 2017/09/07