اهل بيت

ٹیگس - اهل بيت
حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی کا؛
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے امام جمعہ نے شیخ الازهر کے اس بیان پر کہ ائمہ اطهار(ع) فقط فکری امام کے حامل تھے ان کی سیاسی امامت، شیعوں کی اضافہ کردہ ہے جواب میں کہا کہ ای کاش اپ نے فکری امامت ہی سہی اھل بیت اطھار علیھم السلام سے لی ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 8351    تاریخ اشاعت : 2015/08/04