ٹیگس - سید علی گیلانی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کی طرف سے کچھ مضبوط اور اہم فیصلوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441596 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
سید علی گیلانی :
حریت رہنما نے پوری امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیرمیں انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440973 تاریخ اشاعت : 2019/08/04
سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ھندوستان کے اسی غیر حقیقت پسندانہ رویہ کی وجہ سے جموں و کشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا ضایعہ برابر جاری ہے اور کوئی بھی باشعور اور انسانی دل رکھنے والا شخص انسانی جانوں کے زیاں پر خوش نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 439897 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس :
سید علی گیلانی نے کہا کہ سوپور کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہاں کی اکثریت نے کبھی بھی تسلط کو ذہن و قلب سے قبول نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 439068 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
سید علی گیلانی :
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا : ایک طرف ہماری قوم کو خاک وخون میں نہلایا جارہا ہے اور دوسری طرف قائدین کو بند کرکے ماتم کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432350 تاریخ اشاعت : 2017/12/21
سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے ھندوستان کی قومی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے حریت راہنماؤں کو دہلی کے تہاڑ جیل میں روا غیر انسانی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 430296 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے ھندوستان کی قومی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے حریت راہنماؤں کو دہلی کے تہاڑ جیل میں روا غیر انسانی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 430295 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ حکومتی پالیسیاں حالات کو دن بدن اور زیادہ مخدوش بنارہی ہیں اور ریاست میں جاری سیاسی غیر یقینیت اور عدمِ استحکام کی صورتحال میں اضافہ ہورہا ہے۔ گام و شہر میں عام لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں اور اُن کو ’’پشت بدیوار‘‘ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429057 تاریخ اشاعت : 2017/07/17

سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ہم جو یہ جدوجہد کر رہے ہیں یہ ایک جائز اور مبنی برحق جدوجہد ہے، کیونکہ جموں کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس پر بھارت نے اپنی فوجی طاقت کے بل پر قبضہ جمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429025 تاریخ اشاعت : 2017/07/15

حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے یو این او سکریٹری جنرل اور او آئی سی کے ذمہ داروں سے اپیل کی کہ وہ بھارتی حکمرانوں کے دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیں اور جموں کشمیر میں نہتے شہریوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے نپٹنے کے لیے رول ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 427659 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت ایک بڑی جمہوریہ کا دعویدار ملک ہے، البتہ کشمیر پر آکر اس کا یہ دعوٰی محض ایک فراڈ اور ڈھونگ ثابت ہوجاتا ہے اور وہ ایک استعماری اور سامراجی ملک ثابت ہوجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427650 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
سید علی گیلانی اور میر شاہد سلیم نے کشمیری رہنماؤں کی نظر بندی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 426989 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426667 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصولِ تک جدوجہد ہر صورت میں اور ہر قیمت پر جاری و ساری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425872 تاریخ اشاعت : 2017/01/23
سید علی گیلانی:
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا : وہ ہمارے قوم کا ہیرو ہے اور اس نے اپنی زندگی کشمیری قوم اور ان کی آزادی کے لیے قربان کی ہے برابر اسی طرح جس طرح ہندوستان کے لوگوں نے برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کرنے کے لیے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422510 تاریخ اشاعت : 2016/07/17