Tags - پابندیاں
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مغربی آذربائیجان کو شیعہ سنی اتحاد کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا: ایرانی عوام نے باہمی اتحاد کے ذریعے صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی تمام شازشوں کو ناکام بنا دیا ہے ۔
News ID: 422326 Publish Date : 2016/05/31
حجت الاسلام والمسلمین طائب :
رسا نیوز ایجنسی ـ عمار قرارگاہ کے مرکزی کونسل کے صدر نے اس تاکید کے ساتھ کہ پابندیاں کبھی بھی ملک کی پسماندگی کا سبب نہیں ہوئی ہے بیان کیا : پابندیاں ہم لوگوں کے خود انحصاری کا سبب ہوئی ہیں ۔
News ID: 7852 Publish Date : 2015/02/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مشرقی آذربائیجان کے عوام سے خطاب:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مشرقی آذربائیجان کے عوام سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ دشمن ، انقلاب کے خلاف ہے ایٹمی معاملے میں دشمن کی بات مان کر بھی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی کہا: اگر پابندیوں پر بنا ہو تو ایرانی قوم بھی پابندیاں عائد کرسکتی ہے اور یہ کام کرے گی ۔
News ID: 7820 Publish Date : 2015/02/18
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے ادارہ مواصلات کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا: ھرگز پابندیاں ترقی کی راہ میں روکاوٹ نہ بنیں ۔
News ID: 7153 Publish Date : 2014/08/19
آیت الله نوری همدانی کی زبانی؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مغربی دنیا کو حوزہ علمیہ قم کا پیغام یہ ہے کہ اسلامی جمھوریہ ایران اور ایرانی ھرگز پابندیوں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنے والے ہیں اور ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے کہا: کوئی بھی ایران کو اس مسلمہ حق سے محروم نہیں کر سکتا ۔
News ID: 6067 Publish Date : 2013/10/23
احمدی نژاد:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ نے تاکید کی: آنے والے انتخابات میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت، دشمن کی کمر توڑ دے گی ۔
News ID: 5306 Publish Date : 2013/04/22
صدر جمھوریہ:
رسا نیوزایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ نے بیان کیا: عوام پر اعتماد ضروری ہے ، عوام کو میدان میں اتارا جائے اور سبھی کے لئے موقع فراھم کیا جائے کیوں کہ گذشتہ برسوں میں مخلتف میدانوں میں ملک کی ترقی فقط عوام کے اعتماد اور ھر میدان میں ان کی موجودگی کا ثمرہ رہی ہے ۔
News ID: 5281 Publish Date : 2013/04/13