سانحہ جيکب ا?باد

ٹیگس - سانحہ جيکب ا?باد
رسا نیوز ایجنسی ـ جیکب آباد کے محلہ لاشاری میں نو محرم کے جلوس میں کیا گیا دھماکا خودکش تھا، خودکش جیکٹ میں 4 سے 5 کلو گرام دھماکا خیز مواد اور بال بیرنگز استعمال کئے گئے، جو 3 ایم ایم سائز کے تھے۔
خبر کا کوڈ: 8599    تاریخ اشاعت : 2015/10/25