ٹیگس - آيت الله سيد احمد عبادي
آج صبح ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ خراسان جنوبی کے مشہور عالم دین آیت الله سید احمد عبادی جنہوں نے اپنی زندگی دینی طلاب کی تعلیم و تربیت اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں خرچ کی وہ آج صبح اس فانی دنیا کو وداع کہا ۔
خبر کا کوڈ: 8641 تاریخ اشاعت : 2015/11/03