حجت الاسلام شہنشاہ حسين نقوي

ٹیگس - حجت الاسلام شہنشاہ حسين نقوي
حجت الاسلام شہنشاہ حسین نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے مشہور عالم دین و شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ ملک کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کریں اور ہمارے علماء، خطباء اور ذاکرین کو چاہیئے کہ وہ امن و محبت کا پیغام عام کریں۔
خبر کا کوڈ: 8657    تاریخ اشاعت : 2015/11/05