سنی علماء

ٹیگس - سنی علماء
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ «قرآن کریم» اسلامی اتحاد کا اہم ترین رکن ہے کہا: علمائے کے ہاتھوں معاشرہ کی تربیت ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441721    تاریخ اشاعت : 2019/12/07

خبر کا کوڈ: 439909    تاریخ اشاعت : 2019/03/05

رسا نیوز ایجنسی - سنی علماء کونسل الانبار عراق کے سربراہ شیخ عبدالرحمان الغانم نے داعش کے خلاف فتوائے جھاد صادر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8070    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

عراقی سنی علماء کی تاکید:
رسا نیوز ایجنسی – سنی علماء کونسل عراق نے عراقی سنیوں کو داعش سے نہ لڑنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سنی نشین علاقے میں رہنے والوں سے مطالبہ کیا کہ اسلحہ اٹھائیں اور اپنی جان و مال و ناموس کی خود حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7833    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

آیت ‌الله نوری همدانی کی سنی وفد سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم امت اسلامیہ میں اتحاد پیدا کرنے میں اپنی تمام توانائی صرف کردیں کہا: دشمن نے اختلاف کے ذریعہ ہمیں بڑی چوٹیں پہونچائیں ہیں ، دشمن عرب و عجم اور کالے اور گورے کا اختلاف وجود میں لاتے ہیں تاکہ ہمارے درمیان تفرقہ اندازی کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 7653    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

رسا نیوز ایجنسی - عراقی سنی علماء کونسل کے سربراہ نے دھشت گرد گروہ داعش کے حامی مولویوں کی تنخواہیں بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7146    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

داعش کے خوف سے؛
رسا نیوز ایجنسی – شھر فلوجہ کے 120 سنی علماء اور 150 قبائلی سرداروں نے داعش کے خوف سے اس شھر کو ترک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 6981    تاریخ اشاعت : 2014/07/05