کنٹرول

ٹیگس - کنٹرول
بچوں کی تربیت اس نہج پر کی جائے کہ وہ ایک دوسرے کے عقائد و نظریات کا احترام کریں، کسی کو کسی کے عقائد پر اعتراض نہ کرنے دیا جائے، "جیو اور جینے دو" کا اصول اپنایا جائے،"اپنا عقیدہ چھوڑو نہیں، دوسرے کا چھیڑو نہیں" ماٹو بنا لیا جائے تو بہتری آسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439918    تاریخ اشاعت : 2019/03/06