Tags - رہبر معظم انقلاب
قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے؛
قائد انقلابا سلامی نے ۱۳۹۸ شمسی سال کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں اس سال کو رونق تولید کا نام دیا گیا ہے ۔
News ID: 440025    Publish Date : 2019/03/21

News ID: 439922    Publish Date : 2019/03/07

رہبر معظم انقلاب:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
News ID: 436512    Publish Date : 2018/07/06

حجت الاسلام سید علی خمینی :
حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے نے کہا کہ آج انقلاب اسلامی کی قیادت اور سرپرستی ایک ایسے شریف النفس ،مؤمن ، تجربہ کار اور ماہر انسان کے ہاتھ میں ہے جس کے وجود پر ہمیں افتخار ہے۔
News ID: 434856    Publish Date : 2018/02/01

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلباء نے ملاقات کی۔
News ID: 429694    Publish Date : 2017/08/28

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کو طاقتور بنائے جانے کا عمل جاری رکھے جانے کی ضرورت زور دیا ۔
News ID: 8764    Publish Date : 2015/11/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے یوم پاسدار کے موقع پر امام حسین (ع) یونیورسٹی میں زیر تربیت فوجی جوانوں کی تقریب سے خطاب میں کہا: میں اغیار کو ایرانی قوم کے عزیز فرزندوں اور دانشوروں سے تفتیش کی اجازت ہرگز نہیں دوںگا ۔
News ID: 8154    Publish Date : 2015/05/21

رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے 1052 سزا یافتہ قیدیوں کی معافی کے سلسلہ میں عدلیہ کے سربراہ درخواست سے موافقت کی ۔
News ID: 6886    Publish Date : 2014/06/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے فضائیہ کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں تسلط پسند طاقتوں سے مقابلہ اور خود مختاری اسلامی انقلاب کے اہم ستون شمار کیا ۔
News ID: 6423    Publish Date : 2014/02/09

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کے موقع پر بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت کی ۔
News ID: 6063    Publish Date : 2013/10/21

نیویارک سفر سے پہلے؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک سفر سے قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
News ID: 5969    Publish Date : 2013/09/23

رہبر معظم انقلاب:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں تاکید کی : اہداف، اسٹراٹیجک، اور حقائق کے تین عناصر کے پیش نظر مسائل پر جامع توجہ کی ضرورت ہے ۔
News ID: 5894    Publish Date : 2013/09/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء سے ملاقات میں مخلتف میدانوں میں ترقی ایرانی قوم کا حصہ شمار کرتے ہوئے کہا: ایمان اور اتحاد کو قومی استقامت کے دو اھم عوامل جانا ۔
News ID: 5791    Publish Date : 2013/08/11

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی – ایران کی مؤمن ، موحد اور متحد قوم نے ایک ماہ کی روزہ داری اور عبادت پر اللہ تعالی کا شکر و سپاس ادا کرتے ہوئے آج مصلی تھران میں پورے مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی اقتداء میں نماز عید سعید فطر ادا کی ۔
News ID: 5789    Publish Date : 2013/08/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پیشرفت کے اسلامی اور ایرانی نمونہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ایران کی سیاسی اور اقتصادی اقتدارکی راہ علمی ترقیوں پر استوار ہے۔
News ID: 5780    Publish Date : 2013/08/07

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کی معروف شخصیتوں اور اسلامی ممالک کے سفراء کی موجودگی میں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے صدارتی حکم تنفیذ کی ۔
News ID: 5754    Publish Date : 2013/08/04

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کی معروف شخصیتوں اور اسلامی ممالک کے سفراء کی موجودگی میں ایران کے ساتویں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے صدارتی حکم تنفیذ کی ۔
News ID: 5753    Publish Date : 2013/08/04

رہبر معظم انقلاب نے طلباء سے ملاقات میں؛
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے یونیورسٹیز کے طلباء سے ملاقات میں عادلانہ ، پیشرفتہ اور معنوی معاشرے تک پہنچنا، اسلامی نظام کے اصلی اور سرفہرست اہداف میں شمار کئے ۔
News ID: 5720    Publish Date : 2013/07/29