Tags - بم دھماکے
جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چھبیس افراد مارے گئے ہیں۔
News ID: 437723 Publish Date : 2018/11/23
انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے تین گرجا گھروں میں ہونے والے بم دھماکوں میں نو افراد ہلاک اور بیالیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
News ID: 435909 Publish Date : 2018/05/13
شمالی وزیرستان میں بم دھماکے سے ۶ افراد ہلاک جب کہ ۸ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 432107 Publish Date : 2017/12/05
حالیہ دھماکہ ہوا بھی اہلیان کرم پر، مرے بھی یہی، جبکہ الٹا گرفتاریاں بھی انہی مقتولین کے خانوادوں سے ہوئیں۔ سبزی منڈی کے متاثرہ اڑتیوں کو گرفتار کیا گیا، اسی پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ ایسے کئی دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا، جن پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے لوگوں کو احتجاج کرنے پر اکسانے کی کوشش کی تھی، تو کیا ایک جمہوری ملک میں اہنی مظلومیت کی آواز بلند کرنا بھی ممنوع ہے۔
News ID: 426101 Publish Date : 2017/02/04
شمالی عراق میں بم دھماکہ؛
شمالی عراق میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
News ID: 422663 Publish Date : 2016/08/17
رسا نیوزایجنسی - الاحساء بم دھماکے کی مجلس علمائے ہند کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی اور قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے شدید مذمت کی ۔
News ID: 9008 Publish Date : 2016/01/30
رسا نیوزایجنسی - الاحساء بم دھماکے کی مجلس علمائے ہند کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی اور قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے شدید مذمت کی ۔
News ID: 9007 Publish Date : 2016/01/30
رسا نیوزایجنسی - سعودی عرب کے صوبے الاحساء میں مسجد امام رضا(ع) کے دہشت گردانہ حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پر زور مذمت کی ۔
News ID: 9004 Publish Date : 2016/01/30
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے مذمتی بیان میں ضلع مردان کے نادرا آفس میں ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ۔
News ID: 8875 Publish Date : 2015/12/30