ٹیگس - شيخ نمر
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے آل سعود کے ہاتھوں شیخ نمر کو پھانسی دئے جانے کی مذمت کی اور کہا : عالم اسلام کے شیعہ و سنی علمائے کرام، سعودیہ کے اس اقدام کے مقابل عکس العمل کا اظھار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8885 تاریخ اشاعت : 2016/01/02