ٹیگس - حجت الاسلام سيد کلب جواد نقوي
ہندوستان کے معروف شیعہ رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ ہندوستان کے معروف شیعہ رہنما نے کہا : سعودی عرب میں مسلسل اقلیت پر ظلم ہوتا رہا ہے ان کی حق کی پایمالی ہوتی آ رہی ہے اور اگر کوئی شخص اپنے حق کا سوال کر دیتا ہے تو اس کو موت کی سزا دی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8894 تاریخ اشاعت : 2016/01/03