زہرا نقوی

ٹیگس - زہرا نقوی
محترمہ سیدہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی نے مولوی اشرف جلالی کے خلاف کارروائی کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو تحریری درخواست دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443024    تاریخ اشاعت : 2020/06/28

زہرا نقوی پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اور ایم پی اے کا کہنا تھا کہ اللہ نے عورت کو بے پناہ صلاحتیں دے کر کائنات میں خلق کیا، پروردگارعالم نے خاتون کو ایک مقام دے کر کائنات میں بھیجا اور پاکستان میں گزشتہ برس جو کیا گیا وہ تشویشناک تھا۔
خبر کا کوڈ: 442269    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

 محترمہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جناب فاطمة الزھرا سلام اللہ علیھا سورة الکوثر کی تفسیر ہیں اور آپ کی شان و فضیلت لیلة القدر کی مانند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439926    تاریخ اشاعت : 2019/03/07