ٹیگس - عالم اسلام ايران
ڈاکٹر طاہر القادری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف سنی عالم دین ڈاکٹر طاہر القادری نے ہیتھرو ایئرپورٹ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالم اسلام سے ایران اور سعودی عرب تنازعہ کے حل کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 8912 تاریخ اشاعت : 2016/01/06