Tags - آيتالله جوادي آملي
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرآن کریم خداوند عالم کی طرف سے ایک سلطان اور ترجمان ہے بیان کیا : اس ترجمان کی باتوں کو سننا ضروری ہے ، قرآن کریم خداوند عالم کا ترجمان ہے ، صرف ظاہر کلمات سے قرآن نہیں سمجھا جا سکتا ہے ، جس نے اسے سنا ہے وہ سمجھ سکتا ہے کہ کس طرح بات کی گئی ہے اور اس کے نزول و معنی کیا ہے ۔
News ID: 9022 Publish Date : 2016/02/02