امربالمعروف اور نهی عن المنکر

ٹیگس - امربالمعروف اور نهی عن المنکر
علامہ ریاض نجفی:
وفاق المدارس الشیعہ کے صدر نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا: لوگوں میں یہ تاثر ہے کہ ہمیں کیا پڑی ہے کسی کو سمجھائیں؟ جس کا نتیجہ معاشرے میں خرابی، افراتفری ہے اور اختلافات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441751    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

تہران کے عارضی امام جمعہ:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین آیت الله صدیقی نے ملک کے حکمراں طبقہ کو ملکی آئین اور قوانین کی مراعات کی تاکید کی اور کہا کہ امربالمعروف اور نهی عن المنکر الھی احکام کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439940    تاریخ اشاعت : 2019/03/07