سعودي ايجينٹ

ٹیگس - سعودي ايجينٹ
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار دستے کے ذریعہ القاعدہ کے دو سرغنے، "یحیی مبھیط" اور "ابوعبیدہ الحدی" بھی اس کارروائی میں مارے گئے جبکہ دسیوں ایجنٹ زخمی ہوگئے اور ان کی متعدد گاڑیاں اور فوجی سازوسامان بھی تباہ ہو گئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9184    تاریخ اشاعت : 2016/03/20