ٹیگس - حسين جابري انصاري
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنے کے لئے دنیا کو مل کر کوشش کرنا ہو گی اور دہشت گردوں کی سیاسی، نظریاتی اور مالی امداد کا سلسلہ بند کرانا ہو گا ۔
خبر کا کوڈ: 9191 تاریخ اشاعت : 2016/03/22