نئي پابندياں

ٹیگس - نئي پابندياں
آیتاللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں استقامتی معیشت کے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے قومی سطح پر تعاون کو ضروری قرار دیا اور کہا: اگر ایران اقتصادی میدان میں مضبوط ہوگا تو سیاسی، علمی اور سماجی میدانوں میں بھی کامیابی اس کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 9238    تاریخ اشاعت : 2016/04/09