ٹیگس - ٹروریسٹ
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے تسلسل کو حکومت کی مجرمانہ خاموشی اور بےحسی قرار دیتے ہوئے کہا: دین فروش ملاؤں کیخلاف کاروائی کئے بغیر ملک میں امن وامان ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422266 تاریخ اشاعت : 2016/05/14