ٹیگس - اشرف غنی
افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک معروف شیعہ عالم دین شیخ جعفر توکلی کی شہادت پر عوام نے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جبکہ افغان صدر محمد اشرف غنی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے گھناؤنا جرم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436371 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
افغان صدر کا کہناہے کہ دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے ممالک نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ خود اپنے ملک کی سیکیورٹی کو بھی خطرے میں ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431617 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہرات میں واقع شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429289 تاریخ اشاعت : 2017/08/02
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہرات میں واقع شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429289 تاریخ اشاعت : 2017/08/02
اشرف غنی:
افغانستان کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ اس ملک کو اپنے خفیہ ٹھکانے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428367 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
ایرانی وزیر خارجہ نے اشرف غنی سے ملاقات میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کابل میں افغان صدر ، چیف ایگزیکٹیو ، قومی سلامتی کے مشیر اور اپنے افغان ہم منصب سے ہونے والی ملاقات میں باہمی روابط ، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 427973 تاریخ اشاعت : 2017/05/08
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنی شکست کو چھپانے کے لیے ایسے حملے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427884 تاریخ اشاعت : 2017/05/03
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے افغانستان صدر جمھوریہ سے ملاقات میں فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ افغانستان میں امن وسلامتی کے قیام کے حوالے سے کوششیں کی ہیں اور تمام شعبوں میں اس ملک کی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422297 تاریخ اشاعت : 2016/05/24