ٹیگس - ایکٹرس
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایکٹرس سے ملاقات میں تاکید کی کہ اپنے ہنر کو مقاصد دین اسلام اور انقلاب اسلامی کی ترقی کی راہ میں صرف کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439963 تاریخ اشاعت : 2019/03/11