ٹیگس - ابراھیم جعفری
ابراہیم الجعفری:
عراق کے وزیرخارجہ نے اپنے بیان میں دہشت گردوں کے ذرائع کو نابود کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: حقیقی اسلام کا تعارف اور مسلمانوں کی تقویت او آئی سی کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426930 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
عراقی وزیر خارجہ:
عراقی وزیر خارجہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر اس دن کے پیغام کو بیان کیا اور اس دن مسلمانوں سے اتحاد کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422445 تاریخ اشاعت : 2016/06/29