یوم انہدام جنت البقیع

ٹیگس - یوم انہدام جنت البقیع
تمام مسلمانوں کے بر خلاف وہابی یہ سمجھتے ہیں کہ انبیاء اور آئمہ اہل بیت علیھم السلام کی قبروں کا احترام اور تعظیم کرنا خدا کے ساتھ شرک کرنا ہے اور ایسا کرنے والے کی سزا قتل ہے۔
خبر کا کوڈ: 428851    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں کے رہنماوں نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 428827    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر؛
ہندوستان کے مختلف شہروں میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مسلمانوں کی طرف سے آل سعود کے خلاف وسیع پیمانہ ہر مظاہرہ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 422493    تاریخ اشاعت : 2016/07/14

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : تحفظ حرمین شریفین کے نام پر واویلا کرنے والوں کی جنت البقیع کے معاملے پر خاموشی منافقانہ طرز عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 422492    تاریخ اشاعت : 2016/07/14

آیت اللہ صافی گلپایگانی نے کہا : ان تاریخی آثار کو ویران کرنے سے اسلام کو ناقابل تلافی، عظیم نقصان پہونچا یا اوردین مبین اسلام کے اہم تاریخی اسناد کو تباہ و برباد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 422491    تاریخ اشاعت : 2016/07/14