Tags - قطیف اور العوامیہ
خبری ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے اپنی سرکوبگرانہ پالیسی اور کارروائی کو جاری رکھتے ہوئےقطیف اوراحساء کے علاقوں سے کئی بے گناہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
News ID: 430522 Publish Date : 2017/10/25
سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقوں میں سعودی حکومت خوف و ہراس پیدا کرنے کیلئے دھماکے کرا رہی ہے۔
News ID: 428350 Publish Date : 2017/06/02
بحرینی عوام نے العوامیہ کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 428066 Publish Date : 2017/05/15
آل سعود نے الشرقیہ کے شیعہ نشین علاقے پرحملہ کر کے دو نوجوانوں کو شہید اور کم سے کم چار دیگر کو زخمی کردیا ہے ۔
News ID: 427236 Publish Date : 2017/04/01
سعودی جابر حکومت کی طرف سے؛
سعودی حکومت نے اپنے عوام پر ظلم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کے مشرقی علاقے کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے ۔
News ID: 422498 Publish Date : 2016/07/15