آیت اللہ امامی کاشانی:

ٹیگس - آیت اللہ امامی کاشانی:
آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے خطیب جمعہ نے یمن کے عوام کی افسوسناک صورتحال پر تشویش کا اظہار اور آل سعود کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئےکہا : یمن، یمنی عوام کا ہے اور یمنی عوام کے معاملات میں مداخلت کا حق کسی کو نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 422501    تاریخ اشاعت : 2016/07/16