Tags - حجت الاسلام ساجد نقوی
علامہ ساجد نقوی:
راولپنڈی سے جاری کئے گئے بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئین عوام کو تحفظ دینے، عوام کے حقوق کی پاسداری کرنے، صحیح معنوں میں عوامی شراکت اقتدار سے لیکر بنیادی سہولیات دینے تک کے مراحل میں ناکام ہوچکا ہے۔
News ID: 436549 Publish Date : 2018/10/08
علامہ ساجد نقوی:
آئی ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم ایمان، یقین محکم ، اسلامی جذبے اور خدا و رسول کی تعلیمات پر عمل کی بجائے مادی وسائل پر بھروسہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جس سے ہم نام نہاد سپر طاقتوں کے نرغے میں آتے جا رہے ہیں
News ID: 436164 Publish Date : 2018/06/04
حجت الاسلام ساجد نقوی :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کوئی مکاتب فکر کسی بھی مکاتب فکر کی مقدسات کی توہین جائیز نہیں سمجھتا ۔
News ID: 435786 Publish Date : 2018/05/03
حجت الاسلام و المسلمین ساجد نقوی:
آئی ٹی پی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ اسٹیک ہولڈرز نیا عمرانی معاہدہ تشکیل دیں، لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ اصل اسٹیک ہولڈرز کون ہیں؟ اور دوسری بات اگر اسٹیک ہولڈرز کے پاس فیصلہ سازی کا اختیار ہے تو پھر اس میں دیگر اداروں کو شامل کرنیکی بات کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، ہونا تو یہ چاہیے کہ جب نئے عمرانی معاہدے کی بات کی جا رہی ہے تو پھر اس کا منبع پارلیمنٹ کو قرار دیکر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اور مختلف طبقات کی نمائندگی کرنیوالے افراد کو اعتماد میں لیا جائے اور طویل مشاورت کی جائے۔
News ID: 432224 Publish Date : 2017/12/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ملتان میں جامعہ مصباح العلوم الجعفریہ کے سالانہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زائرین کے مسائل فوری حل کئے جائیں، اگر ضرورت محسوس ہوئی تو اس کیلئے کسی بھی بڑے اقدام سے گریز نہیں کرینگے، ہم تصادم کی پالیسی نہیں بلکہ قربانی کی پالیسی پر کاربند ہیں۔
News ID: 430567 Publish Date : 2017/10/28
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجدعلی نقوی نے کہا : مجالس و جلوس روکنے کیلئے پہلے تکفیری گروہ جو کام کرتا تھا وہ اب سرکاری ادارے کام کرنے لگ گئے ہیں۔
News ID: 430178 Publish Date : 2017/10/01
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ خانہ پر حملے کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی بین الاقوامی شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں کہا: کوئی مسلمان کعبہ پر حملہ تو دور میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔
News ID: 424362 Publish Date : 2016/11/09
حجت الاسلام ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ہم نے ہمیشہ پاکستان میں بھرپور مثبت سیاسی کردار ادا کیا اور قائد اعظم کاپاکستان بنانے کیلئے جمہوری قوتوں کو مثبت کر دار ادا کر نا ہو گا۔
News ID: 422782 Publish Date : 2016/08/23
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشتگردوں نے کوئٹہ کے سول ہسپتال پر حملہ کرکے بزدلی کا ثبوت دیا ہے ۔
News ID: 422599 Publish Date : 2016/08/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شہید قائد عارف الحسینی کی ۲۸ برسی کی مناسبت اپنا ایک اہم پیغام جاری کیا ۔
News ID: 422588 Publish Date : 2016/08/06
حجت الاسلام ساجد نقوی :
تکفیری و تخریبی مائنڈ سیٹ کے خاتمہ تک ملک میں پائیدار امن ممکن نہیں ، ڈیرہ اسما عیل خان کی جیل توڑنے ،ٹارگٹ کلنگ اوراویس شاہ کی بازیابی کی تحقیقات منظر عام پر لائے جائیں۔
News ID: 422526 Publish Date : 2016/07/21
حجت الاسلام ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عارضی یا ایکسٹرا ایکٹ و پالیسیاں مسئلے کا حل نہیں، قوانین کے راستے سے رکاوٹیں ہٹائی جائیں ۔
News ID: 422508 Publish Date : 2016/07/17