ٹیگس - سہلا زکزکی
سہلا زکزکی :
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی بیٹی سہلا زکزکی نے کہ جو کچھ عرصہ تک اپنے والد کے ساتھ قید رہی ہیں، اپنی ایک گفت و گو میں بیان کیا : فوج کے حملے میں ان کے والد کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی تھی اور ممکن ہے ان کی دوسری آنکھ کی بینائی بھی فوجی جارحیت کے دوران لگنے والے زخموں کی وجہ سے چلی جائے۔
خبر کا کوڈ: 422553 تاریخ اشاعت : 2016/07/27