مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما

ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما:
المحسن ہال کراچی میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے امام مہدی (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے اور یتیمان آل محمد (ع) کی مظلومیت کو طاقت میں تبدیل کرنے کیلئے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا ہے، لہٰذا ہمیں ہر موڑ پر آزمائش کیلئے تیار رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429270    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا: جس آزاد ریاست کا خواب قائد و اقبال نے دیکھا تھا وہ ابھی تک شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 422623    تاریخ اشاعت : 2016/08/14