Tags - ملی وحدت
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی اپیل؛
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے گذشتہ روز سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں اور ملت جعفریہ سے اپیل کی ہے کہ ہر قیمت پر ملی وحدت کو قائم رکھیں ۔
News ID: 422662 Publish Date : 2016/08/17