Tags - حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی
قومی میڈیا کے سربراہ سے ملاقات میں؛
حضرت آ‌یت الله ناصر مکارم شیرازی نے بعض مقامات پر پوشیدہ طور سے ۲۰۳۰ دستاویز کے اجراء کئے جانے کی بہ نسبت متنبہ کیا اور کہا: دھیان رکھیں کہ ۲۰۳۰ دستاویز ریڈیو ٹی وی میں گھسنے نہ پائے ۔
News ID: 436364    Publish Date : 2018/06/23

آیت الله مکارم شیرازی کی موجودگی میں؛
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے دنیا کے سب بڑے طلا کاری شدہ قران کریم کی رونمائی کے پروگرام میں کہا: دشمن کی تبلیغات اور پروگنڈے کے برخلاف شیعوں میں قران کا خاص لگاو موجود ہے اور یہ عمل اس کا منھ بولتا ثبوت ہے ۔
News ID: 427419    Publish Date : 2017/04/10

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلام میں خواتین کے مقام کو بیان کرنا ضروری جانا ہے اور بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ بعض لوگ ناحق و غلط پروپگنڈا کرتے ہیں کہ اسلام میں خواتین کی اہمیت نہیں ہے اور اسلام میں خواتین کا کوئی مقام نہیں ہے یہ پوری طرح سے واقع کے خلاف بات ہے ۔
News ID: 422672    Publish Date : 2016/08/17