سعید اوحدی

ٹیگس - سعید اوحدی
سعید اوحدی:
ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا : سانحہ منیٰ میں اتنے لوگوں کی شہادت حج کا انتظام چلانے میں آل سعود کی بد انتظامی، نااہلی اور عدم توانائی کا نتیجہ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 423175    تاریخ اشاعت : 2016/09/11

اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا : جب تک کہ سعودی عرب، شہدائے منیٰ کا معاوضہ دینے کے لئے کوئی خاص اقدام نہیں کرے گا ایران کا عمرے کی ادائیگی کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 422947    تاریخ اشاعت : 2016/08/31

ایران کے حج و زیارت ادارے کے سربراہ نے خبر دی؛
ایران کے حج و زیارت ادارہ کے سربراہ نے بیان کیا : منا کے شیعہ و اہل سنت شہدا کے اہل خانہ سے ہم لوگوں کی جو ملاقات ہوتی تھی اس میں ان لوگوں کی طرف سے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی مسلسل درخواست کی جاتی رہی ہے جس کی بنا پر ہم لوگوں نے اس سلسلہ میں اقدام کیا اور جواب بھی مثبت حاصل ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 422680    تاریخ اشاعت : 2016/08/18