ٹیگس - آیت الله محمدعلی موحدی کرمانی
آیت اللہ موحدی کرمانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 430363 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے جرائم میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429004 تاریخ اشاعت : 2017/07/14
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے جرائم میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429004 تاریخ اشاعت : 2017/07/14
تہران کے امام جمعہ :
آیت الله موحدی کرمانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ہماری عوام کو یہ فکرنہیں کرنی چاہیئے کہ امریکا سے بات چیت سے ان کی مشکلات و مسائل حل ہو جائے نگے بیان کیا : امریکا اسلام کا دشمن ہے اور وہ اس اسلام سے طمانچہ کھا چکا ہے ؛ امریکا کا ایران سے کوئی مسئِلہ نہیں ہے جیسا کہ انقلاب اسلامی سے پہلے امریکا کا ایران سے کسی بھی طرح کا مسِئلہ تھا بلکہ ان لوگوں کے مسائل ایران کے اسلامی ہونے کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422681 تاریخ اشاعت : 2016/08/18