ٹیگس - ڈاکٹر حسن روحانی
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام امریکہ کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکیں گے، کہا ہے کہ دشمن ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب کی پشتپناہی سے دور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437684 تاریخ اشاعت : 2018/11/19

اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے عوام کے مفادات کے تناظر میں تمام شعبوں میں تہران اور پیرس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 435755 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامیت اور جمہوریت کو حضرت امام خمینی رح کی یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام اسلام اور اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی بھی ترک نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 434844 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
ڈاکٹر حسن روحانی:
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ بعض طاقتیں دہشت گردی کو فروغ دیکر خطے میں رخنہ اندازی کرنا چاہتی ہیں جبکہ ایران، اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 432066 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
ایرانی صدر نے علمائے کرام کی مزاحمتی تنظیم کے ساتھ ایک ملاقات میں بیان کیا ؛
ایران کے صدر جمہور نے اسلام اور جمہوریت کو اسلامی نظام کا دو مستحکم اسطوانہ اور امام خمینی (ره) کی پر ارزش یادگار جانا ہے اور تاکید کی : حکومتی مجموعہ قوم کے ارادہ کا محصول ہے اور عین حال خود کو اسلامی احکام کے نفاذ کا پابند جانتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430412 تاریخ اشاعت : 2017/10/17
ایران و ترکی کے صدور نے پریس کانفرنس میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کو دوست ملک اور علاقے کی ایک طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مشرق وسطی کے حساس علاقے میں امن و استحکام کے ستون ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430227 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
ایران کے صدر نے استقامتی محاذ کی کامیابیوں کو علاقے کی ترقی اور دہشتگردی کے خاتمے کی نوید قرار دیا ہے جبکہ وزیرخارجہ جواد ظریف اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے شام کی حکومت اور قوم کو دیرالزور کا محاصرہ توڑنے کی مبارکباد دی ہے
خبر کا کوڈ: 429826 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ ایرانی قوم نے اغیار سے نہ ڈرنے کا درس امام خمینی سے حاصل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429692 تاریخ اشاعت : 2017/08/28

ایران کے صدر نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کے مقاصد اور اقدامات مذہبی عقائد اور اسلامی شریعت کے مطابق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429541 تاریخ اشاعت : 2017/08/18

ایران کے صدرنے یوم آزادی پاکستان کی ۷۰ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی
خبر کا کوڈ: 429486 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
ایران کے صدرنے یوم آزادی پاکستان کی ۷۰ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی
خبر کا کوڈ: 429486 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سائنس کے میدان میں ترقی سے ایران کی عزت اور طاقت میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429224 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سائنس کے میدان میں ترقی سے ایران کی عزت اور طاقت میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429224 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے شہر موصل کی داعش کے قبضے سے آزادی پر عراقی حکومت، عوام اور مراجعین کرام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428792 تاریخ اشاعت : 2017/06/30
صدرمملکت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام پر امریکہ کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ شام میں دہشت گردوں کی شکست کی تلافی اور انھیں جرائم جاری رکھنے کی ترغیب دلانے کے لئے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427424 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ روس مکمل کر کے آج صبح واپس تہران پہنچ گئے -
خبر کا کوڈ: 427175 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
ایران کے صدر مملکت:
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور قفقاز سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے۔
خبر کا کوڈ: 425272 تاریخ اشاعت : 2016/12/24