Tags - ڈاکٹر حسن روحانی
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : سب کو علاقے اور دنیا میں امن و استحکام کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
News ID: 423276 Publish Date : 2016/09/16
حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : سعودی عرب نے اس المناک واقعہ کے بارے میں آزاد تحقیقات کرانے سے انکار کر کے صاف ظاہر کردیا کہ منی کا غمناک واقعہ سعودی عرب کے حکام کی سوچی سمجھی پالیسی کا حصہ تھا ۔
News ID: 423112 Publish Date : 2016/09/08
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : علاقے میں دہشت گردی کی تمام جڑیں افغانستان اور عراق پر امریکہ کے فوجی حملوں میں پیوست ہیں۔
News ID: 422907 Publish Date : 2016/08/29
حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقتصادی امن و استحکام کے قیام کو گزشتہ تین سال کے دوران ایرانی حکومت کی اہم ترین کامیابی قرار دیا ہے۔
News ID: 422844 Publish Date : 2016/08/26
ایرانی صدر اور حکومتی کابینہ کی امام خمینی (رہ) کے مرقد پر حاضر ہو کر خراج مقیدت پیش کیا ۔
News ID: 422781 Publish Date : 2016/08/23
ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر نے کہا : ساری دنیا آج ایران کے ساتھ تعاون اور لین دین کی خواہاں ہے۔
News ID: 422771 Publish Date : 2016/08/22
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : مشترکہ جامع ایکشن پلان کی کامیابی کا دار و مداد فریقین کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل کرنے پر ہے ۔
News ID: 422685 Publish Date : 2016/08/18