رسا نیوز ایجنسی - صفحه 105

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
قیدیوں پر تشدد کے خلاف اعتراض میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے شیعہ قیدیوں کے ساتہ تشدد کے خلاف اعتراض میں آج شب اس ملک کے عوامیہ میں مظاہرہ کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 5222    تاریخ اشاعت : 2013/03/14

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌الله جوادی آملی نے کائینات میں تباہ کن واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : بعض وقت انسان کی فکر و سمجہ کے غلط استعمال انسان کو گمراہی و غلط راہ پر لے جاتی ہے جو خدا کے عذاب کا باعث ہوتا ہے انسان اور انسان کے اعمال اور کائنات کے حوادث و تباہی کا رابطہ مستقیم ہے اگر انسان کج راستہ پر قدم بڑھاتا ہے تو خدا اس کو موقع دیتا ہے تا کہ وہ واپس لوٹ جائے اگر اس کے با وجود واپس نہیں لوٹتا ہے تو خدا اس کو اس کی سزا دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5216    تاریخ اشاعت : 2013/03/12

لبنان کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے شہر صیدا کے مسجد الغفران کے امام جماعت نے اس ملک کے سربراہوں کو فتنہ پھیلانے والے خاص کر شیخ احمد الاسیر اور ان کے ماننے والوں سے مقابلہ کے لئے کھرے ہونے کی دعوت دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5215    تاریخ اشاعت : 2013/03/12

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌الله جوادی آملی نے کہا : ولی عصر امام مہدی« عج » کا پر افتخار لقب «بقیه الله» ہے یہ لقب سب سے پہلے خدا کے نبی و معصومین کا ہے اور عارضی طور پر اس کے بعد مبلغین اور نائیبین اور وہ لوگ جو کہ اسلامی تعلیمات کو زندہ کرنے کی کوشش میں ہیں ان کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5214    تاریخ اشاعت : 2013/03/12

شام کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے ایک مفتی نے شام میں مسلح شورش پسندوں اور دہشت گردوں کی مدد کرنے کو اس ملک کے ساتہ خیانت کرنا جانا ہے اور شام کے جوانوں سے اس ملک کی فوج کے ساتہ ملحق ہونے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5213    تاریخ اشاعت : 2013/03/12

آیت‌الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے وہابیت کو گمراہ فرقہ اور عالمی سامراج کا آلہ کار جانا ہے اور عالم اسلام سے دہشت گردی عناصر کو پوری طور سے ختم کرنے کے لئے بنیادی و سنجیدہ قدم اٹھانے کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5206    تاریخ اشاعت : 2013/03/10

رسا نیوز ایجنسی ـ شدت پسند بودیسٹوں کی طرف سے شری لنکا کے مسلمانوں پر حالیہ مہینوں میں مظالم و دھمکی و ان پر خطرہ میں اضافہ نے مسلمانوں کو اقوام متحدہ ادارہ میں شکایت پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5205    تاریخ اشاعت : 2013/03/10

رسا نیوز ایجنسی ـ مراجع کرام اور علماء نے پاکستان میں دہشت گردانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس سے مقابلہ کے لئے سنجیدگی اختیار کرنے اور اس پر فورا عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور اس حادثہ سے متاثر و مصیبت زدہ اھل خانوادہ سے اظہار ہمدردی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5204    تاریخ اشاعت : 2013/03/10

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کہا : یقین کرنا چاہیئے کہ صحیفہ سجادیہ اور معصومین کی طرف سے جو دعائیں نقل کی گئی ہیں وہ شاعروں و سبع معلقہ کی ادبیات نہیں ہے کہ اس میں اغراق و تشبیہ یا ان جیسی چیزیں پائی جاتی ہوں ، اس ادعیہ پر فقہی روایات کے جیسے کام کرنا چاہیئے یہ کفایہ اور رسائل و مکاسب کی طرح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5200    تاریخ اشاعت : 2013/03/09