رسا نیوز ایجنسی - صفحه 104

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
اسلامی تحریک پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے سینئر نائب صدر اور مرکزی پارلیمانی بورڈ کے سربراہ اور مرکزی سیکریٹری جنرل نے گذشتہ روز سیالکوٹ میں ممتاز کاروباری شخصیت اور اگلے روز تونسہ شریف ڈیرہ غازی میں باقر عباس کلاچی کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5259    تاریخ اشاعت : 2013/04/07

نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے عراق میں صوبائی کونسل کے انتخاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کسی بھی طرح سے ووٹ کا خرید و فروش حرام اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5258    تاریخ اشاعت : 2013/04/07

رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے نئے وزیر اعظم نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری کی سربراہی کو ایک عظیم امور جانا ہے اور اس ملک کی نئی حکومت کی تشکیل میں ان سے مدد کی درخواست کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5257    تاریخ اشاعت : 2013/04/07

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود کی نئی سازش کے سلسلہ میں انتباہ کیا اور اس ملک میں شیعوں پر سخت دباو بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ملک کے حکام کی طرف سے اس طرح کو اقدام کو ملک کے اندرونی و بیرونی بحران کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5252    تاریخ اشاعت : 2013/04/05

ایک اسرائیلی جنرل نے بیان کیا :
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی حکومت کے ایک اعلی فوجی جنرل نے بیان کیا : حزب اللہ لبنان اس وقت پانچ ہزار میزائلوں کے ذریعہ تل ابیب کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے حزب اللہ کی یہ طاقت ۲۰۰۶ سے دس گنا زیادہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5251    تاریخ اشاعت : 2013/03/31

رسا نیوز ایجنسی ـ شام کی ٹیلی ویزن نے ایک سرکاری بیان میں اس ملک کے صدر جمہور بشار اسد کے محافظ کے ذریعہ ان کے قتل کے افواہ کی تردید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5250    تاریخ اشاعت : 2013/03/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت پر اپنے خصوصی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امام سجاد علیہ السلام واقعہ کربلا کے عینی شاہد ہیں ، آپ نے اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو واقعہ کربلا کی اصل حقیقتوں سے آگاہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5249    تاریخ اشاعت : 2013/03/31

تین عربی ممالک کی طرف سے انجام دیا گیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تین عربی ممالک نے امریکا کے خبر کے ذریعہ اور (CIA) امریکا کے جاسوسی ادارہ کے مدد کے ساتہ خاک ترکی کی طرف سے شام کے مخالف دہشت گردوں کے لئے اسلحہ بھیجا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5248    تاریخ اشاعت : 2013/03/29

رسا نیوز ایجنسی ـ الازهر مصر نے اقوام متحدہ ، انسانی حقوق ادارے اور دنیا کے مظلوم عوام کی مدد کے لئے شامل تمام خیراتی ادارے سے اپیل کی ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی وخیم حالت کو صحیح کرنے کی تمام اقدام کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 5247    تاریخ اشاعت : 2013/03/29

سعودی عرب سیھات کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں سیھات کے خطیب جمعہ نے تاکید کی ہے : شیعہ شہری کے سلسلہ میں سریع فیصلہ کر کے اس پر جاسوسی کا الزام عائد کرنے سے سعودی عرب کے معاشرہ میں اس کا غلط اثر ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5246    تاریخ اشاعت : 2013/03/27

رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله جوادی آملی نے آیت الله انصاری شیرازی کے گھر حاضر ہو کر فلسفی عارف کی عیادت کی اور ان کے معالجہ کی آخری حالات سے با خبر ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 5245    تاریخ اشاعت : 2013/03/27

رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی حکومت کے وزیر اعظم آفس نے اس حکومت اور ترکی کی حکومت کے درمیان دو طرفہ رسمی تعلق پر اتفاق ہونے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5244    تاریخ اشاعت : 2013/03/26

سعودی عرب قطیب کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب قطیب کے خطیب جمعہ نے واٹیکن کے نئے پوپ کے انتخاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسلامی دنیا کے دینی مراکز کو چرچ کے نظم و ان کے مثبت نکات سے سبق حاصل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5243    تاریخ اشاعت : 2013/03/26

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت امام صادق علیہ السلام کی ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ : خدا کے علاوہ کسی چیز کا وجود نہیں تھا ، تب خداوند عالم نے اپنے جلال و عظمت سے پانچ نور کو پیدا کیا اور ان انوار میں سے ہر نور کا نام اسماء الہی میں سے تھا ۔
خبر کا کوڈ: 5242    تاریخ اشاعت : 2013/03/25

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے برما میں مسلمانوں پر حملوں اورمساجد و مدارس کو آگ لگانے کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا: برما کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے مسلمان ممالک متحد ہوکر برمی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 5241    تاریخ اشاعت : 2013/03/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ یوم پاکستان کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک پیغام میں حکمرانوں کی تاریخ اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ کتنی ناانصافیاں اور زیادتیاں ہوئی ہیں اور قرارداد پاکستان کی روح کو مسخ کرکے بانیان پاکستان کی ارواح کو تڑپایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5240    تاریخ اشاعت : 2013/03/23

رسا نیوز ایجنسی ـ علی اکبر ولایتی نے آج صبح مقدس شہر قم کے اپنے سفر میں بعض علماء اور مراجع تقلید سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 5230    تاریخ اشاعت : 2013/03/17

آیت الله مکارم شیرازی سے علی اکبر ولایتی سے ملاقات کے درمیان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عالم اسلام کی اہم ترین ترقی و تبدیلی اور اسلامی بیداری کے موضوع پر قائد انقلاب اسلامی کے عالمی بخش کے مشاور کے ساتہ حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات و گفت و گو ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5229    تاریخ اشاعت : 2013/03/17

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے کہا : روح زندہ ہے اور زندہ ہونا صرف شہیدوں سے مخصوص نہیں ہے لیکن وہ لوگ یستبشرون و فرحین ہیں ، لیکن اس چیز کی طرف توجہ کرنی پڑے گی کہ ایسا نہیں ہے کہ ہر شہادت ہر نیک اعمال سے بلند درجہ رکھتا ہو بعض نیک اعمال تمام شہادتوں سے افضل و اعلی ہیں جیسے امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا خندق کے روز کا ضربت ، سب روح زندہ ہیں ، لیکن شہید خدا کے پاس روزی کھا رہے ہیں لیکن دوسرے اپنی خاص حالت رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5224    تاریخ اشاعت : 2013/03/14

آیت‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‌الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتہ کہ مسلمانوں کی ترقی و کامیابی الہی جذبہ کے ساتہ تقوی ہے بیان کیا : اس طرح کامیابی ، ترقی اور مشکلات میں گرفتار نہ ہونے کی امید کی جا سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5223    تاریخ اشاعت : 2013/03/14