رسا نیوز ایجنسی - صفحه 103

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله هاشمی شاهرودی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس خبرگان رہبری کے نائب صدر نے تکفیری وہابی دہشت گردوں کی طرف سے مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے احترامی کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے : یہ لوگ تشدد کے ذریعہ ، بے گناہ معصوم لوگوں کا قتل کر رہے ہیں ، اسلامی قوم میں اختلاف و دشمنی کی بیج بو رہے ہیں اور دین مبین اسلام کے چہرے کو دنیا والوں کے سامنے بدنما کر کے پیش کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5355    تاریخ اشاعت : 2013/05/05

آیت‌الله استادی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مقدس شہر قم کے امام جمعہ نے پیامبر اکرم (ص) اور امام علی علیہ السلام کے با وفا صحابی حجربن عدی کے قبر پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے اس بیان کے ساتہ کہ قبروں کی تباہی کا فتوی جہالت کی بنا پر دیا جا رہے ہے ، عالمی بردری و عالمی ادارہ سے پیامبر اکرم (ص) اور امام علی علیہ السلام کے اس صحابی کے قبر کی تباہی پر رد عمل کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5354    تاریخ اشاعت : 2013/05/05

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی قوم سے دشمنوں کی سازش کے سامنے ہوشیاری کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور پیامبر اکرم (ص) اور امام علی علیہ السلام کے با وفا صحابی حجربن عدی کے قبر کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5353    تاریخ اشاعت : 2013/05/05

اسلامی تحریک پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا ہے : پاکستان پیپلزپارٹی سے سیاسی مفاہمت ہوچکی ہے ، کارکنان پیپلزپارٹی کی کامیابی کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائیں ۔
خبر کا کوڈ: 5352    تاریخ اشاعت : 2013/05/05

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتہ کہ تاریخ میں اهل ‌بیت (ع) کے گھر کے دروازے کو بند رکھا گیا ہے اور ان بزرگوں سے استفادہ نہیں ہوا ہے ، مسلمانوں کے درمیان اختلاف کو دشمنوں کی خوشی کا سبب جانا ہے اور شیعہ علماء کی ذمہ داری اتحاد کی مضبوطی اور اھل سنت بھائی کے ساتہ ان کے احترام کا خیال رکھتے ہوئے کلامی بحث کرنا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5351    تاریخ اشاعت : 2013/05/04

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتہ کہ انسان تیار ہے اپنے محبوب کے ایک مسکراہٹ پر تمام دنیا کی مشکلات کو برداشت کر لے وضاحت کی : اگر اس طرح کی محبت خدا سے کی جائے تو ہم لوگوں کے زندگی کے تمام مسائل آسان ہو جائے مگر یہ کہ یقین رکھتے ہوں کہ یہ سب خدا کی طرف سے امتحان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5345    تاریخ اشاعت : 2013/05/03

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتہ کہ بعض یونیورسیٹی اور حوزہ کے علوم بے جا تعصب سے بھرے ہوئے ہیں ، علوم فطری کے اہتمام کو اتحاد کا اصل سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5344    تاریخ اشاعت : 2013/05/03

علامہ سید مبارک موسوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے لاہور میں جاری انتخابی مہم کی مناسبت سے منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا : آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تکفیری قوتوں کے خلاف عملی اقدامات کرتے ہوئے پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 5343    تاریخ اشاعت : 2013/05/02

آیت‌الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‌الله مصباح یزدی نے اس اشارہ کے ساتہ کہ ہم لوگ اھل بیت علیہم السلام کی منزلت و مقام کو نہیں سمجھ پائے نگے ، حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی مقام قابل ادراک نہیں جانا ہے اور کہا : حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی مقام شناخت کے قابل نہیں ہے اور ہم طالب علموں نے جو کچھ بھی حاصل کیا ہے وہ حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے سر کا صدقہ ہے ، یہ انقلاب اور کامیابیان سب حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شکرگزار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5342    تاریخ اشاعت : 2013/05/02

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی حکومت کے دشمنوں کو ایرانی قوم سے سامنا کرنے سے قاصر جانا ہے اور امریکا اور صہیونی اسرائیل حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے ہاتہ و پیر نے ذرہ برابر بھی غلطی کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف غلط ارادہ کیا تو انقلابی و مومن ایرانی قوم ان کا مونہ توڑ جواب دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5341    تاریخ اشاعت : 2013/05/02

اسلامی تحریک پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ تحریک پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر نے انتخابی امیدواروں پر آئے روز حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت بیانات کی بجائے عملی اقدامات اٹھائے ۔
خبر کا کوڈ: 5340    تاریخ اشاعت : 2013/05/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : سیرت زہرا (س) کی روشنی میں آزادی نسواں کے تصور ، نظریے پر عمل کرنے سے عورت حقیقی معنوں میں ترقی کرسکتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5339    تاریخ اشاعت : 2013/05/02

سعودی عرب میں قطیف کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں قطیف کے امام جمعہ نے شام اور عراق میں خون خرابہ اور قتل کے تسلسل پر افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5331    تاریخ اشاعت : 2013/04/28

عراق کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اھل سنت علماء کونسل عراق کے صدر نے پر امن معاشرے کی تعمیر میں مراجع تقلید و علماء کے کردار کو نیک جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5330    تاریخ اشاعت : 2013/04/28

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اپنے تفسیر کے درس میں وضاحت کی : نیک عمل انسان کو تمام اچھے اعمال انجام دینے کے لئے آمادہ کرتا ہے اور الہی تعلیم کے حصول کے لئے آنکھ اور کان کو کھولتا ہے ، لیکن گناہ اور برا اعمال انسان کے لئے دو کام انجام دیتا ہے سب سے پہلے منزل میں انسان سے نیک و اچھے اعمال کی توفیق سلب کر لیتا ہے اور انسان کو گناہ کی طرف لے جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5329    تاریخ اشاعت : 2013/04/28

درس خارج میں پیش ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله وحید خراسانی نے بیان کیا : شیعی ملک میں حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر ان عظیم خاتون کی نشان کے مطابق عزاداری کا انعقاد کیا جانا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5268    تاریخ اشاعت : 2013/04/09

آیت‌الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : مغربی طرز زندگی کی پیروی نے مسلمانوں کو مختلف قسم کی بیماری میں مبتلی کر چکی ہے جس کا واضح نمونہ ناسالم کھانا اور غیر مفید غذا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5267    تاریخ اشاعت : 2013/04/09

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کہا : پیغمبر اکرم (ص) نے حکومت کی تشکیل کے لئے جو کہ نہ شخصی حکومت ہو اور نہ ہی بادشاہی اور نہ عادی جمہوری بلکہ دوسروں پر ولایت والی حکومت ہو ، خداوند عالم فرماتا ہے « النَّبِیُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنفُسِهِمْ» جب مومنوں پر برتری ہے تو غیر مومنوں کے لئے تو بہ درجہ اولی ولایت رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5266    تاریخ اشاعت : 2013/04/09

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کہا : خدا انسان کی پرورش قانون کے ذریعہ کرتا ہے ، فقہ اور اخلاق کے ذریعہ پرورش کرتا ہے ، انسان کی پرورش اور تربیت ذات اقدس الہی کے عہدہ ہے ، خداوند عالم نے اس کائینات کی تخلیق کی ہے ، جس نے بھی پیدا کیا ہے اسی کو اس کی پرورش کرنی چاہیئے ، انسان کی پرورش الہی قانون کے مطابق ہے ، انسان کی پرورش اصول کے مطابق کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5261    تاریخ اشاعت : 2013/04/07

رسا نیوز ایجنسی ـ انڈونیزی کے سوماتری صوبہ کے حراست میں میانمار کے مسلمان و بودیسٹ پناہ گزینوں کے درمیان تنازعہ میں ۸ لوگوں کے جان بہ حق ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5260    تاریخ اشاعت : 2013/04/07